کیتھ ایلیسن
کیتھ ایلیسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Keith Ellison) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اگست 1963ء (61 سال) ڈیٹرائٹ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | امریکی افریقی [1][2] |
جماعت | مینیسوٹا ڈیموکریٹک۔ کسان - لیبر پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی |
مناصب | |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 4 جنوری 2007 – 3 جنوری 2009 |
|
پارلیمانی مدت | 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 6 جنوری 2009 – 3 جنوری 2011 |
|
پارلیمانی مدت | 111ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 5 جنوری 2011 – 3 جنوری 2013 |
|
پارلیمانی مدت | 112ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 3 جنوری 2013 – 3 جنوری 2015 |
|
پارلیمانی مدت | 113ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 6 جنوری 2015 – 3 جنوری 2017 |
|
پارلیمانی مدت | 114ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
نمایندہ ریاست ہائے متحدہ [3][4] | |
رکن مدت 3 جنوری 2017 – 3 جنوری 2019 |
|
پارلیمانی مدت | 115ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | وین اسٹیٹ یونیورسٹی (–1986)[5] |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[6] |
درستی - ترمیم |
کیتھ موریس ایلیسن (پیدائش اگست 4، 1963) Keith Ellison ایک امریکی سیاست دان اور وکیل ہیں جو مینیسوٹا کے 30ویں اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ایک ڈیموکریٹ ہیں جواس وقت امریکی کانگریس کے پہلے مسلمان رکن منتخب ہوئے جب انھوں نے منی سوٹا کے ففتھ کانگریشنل ڈسٹرک کی ایک اوپن نشت کامیابی حاصل کی۔ وہ منی سوٹا کے ایوان کے لیے منتخب ہونے والے پہلے افریقی امریکی رکن ہیں۔ وہ امریکا کے مسلمانوں کی ترجمانی کے لیے ملکی سطح پر بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
ایلی سن فنانشل سروسز اینڈ فارن افیئر کمیٹی سے منسلک ہیں۔ یہ کمیٹی ملک کے ہاؤسنگ اورفنانشل سروسز سیکٹر ، جب کہ خارجہ امور کی کمیٹی ملک کے سفارتی امور پر نظر رکھتی ہے
کیتھ کی حلف برداری کی تقریب میں اس وقت ایک طرح سے اختلافی صورت حال پیدا ہوئی جب ایک مسلمان کے طور پر قرآن پر حلف اٹھانا چاہتے تھے جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کیونکہ زیادہ تر کانگریس مین بائبل پر حلف اٹھاتے تھے۔
قرآن پاک کے جس نسخے پر کانگریس ایلی سن نے حلف اٹھایا تھا، وہ امریکا کے تیسرے صدر تھامس جیفر سن کا تھا۔
کیتھ کے اپنے خاندان میں بھی ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد موجود ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کانگریس مین ایلی سن کے لیے بین العقائد ہم آہنگی ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ [7] [8]
[9]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2020 — Clida Martinez Ellison, mother of MN attorney general, dies of COVID-19 complications — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2020
- ↑ Clida Martinez Ellison, mother of MN attorney general, dies of COVID-19 complications
- ↑ https://www.congress.gov/member/keith-ellison/E000288
- ↑ عنوان : Biographical Directory of the United States Congress — یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/E000288 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 فروری 2021
- ↑ Biographical Directory of the United States Congress
- ↑ https://github.com/unitedstates/congress-legislators
- ↑ Michael Isikoff (January 4, 2007)۔ "'I'm a Sunni Muslim'"۔ نیوزویک۔ New York City: نیوزویک۔ January 6, 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ – MSNBC سے
- ↑ Neil MacFarquhar (October 11, 2006)۔ "Muslim's Election Is Celebrated Here and in Mideast"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City۔ اخذ شدہ بتاریخ October 11, 2006
- ↑ "Keith Ellison (DFL) 58B"۔ Minnesota House of Representatives۔ September 24, 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- 1963ء کی پیدائشیں
- 4 اگست کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- نو مسلمین
- اکیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- افریقی-امریکی سابقہ مسیحی
- افریقی-امریکی مسلمان
- افریقی-امریکی فعالیت پسند
- امریکی مسلم فعالیت پسند
- مینیسوٹا کے ڈیموکریٹس
- کیتھولک مسیحیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات
- امریکی سنی
- بیسویں صدی کے مسلمان
- سابقہ امریکی مسیحی
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- نیشن آف اسلام
- اکیسویں صدی کے امریکی وکلا